Prime Minister of Pakistan offer Youth Training Scheme. National Internship program Advertisement.
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے نوجوانوں کو با عزت روزگار کی فراہمی کے لئے یوتھ ٹریننگ اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ خواہش مند نوجوان اپنے کوائف و دیگر دستاویزات کے ہمراہ نیشنل انٹرنرشپ پروگرام کے دفتر میں یا ویب سائٹ
www.ipc.gov.pk
پر وزٹ کریں اور فارم ڈائون لوڈ کرکے اسے پر کریں اور اشتہار میں دیئے گئے ایڈریس پر پوسٹ کردیں۔
0 comments:
Post a Comment